آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ میں 50 کروڑ ڈالرز کے موبائل فونز درآمد کیے گئے

admin بتاریخ 2025-10-29 09:08:50
49 مشاہدات
پاکستان میں گزشتہ 3 ماہ میں 50 کروڑ ڈالرز کے موبائل فونز درآمد کیے گئے

اسلام آباد:  پاکستان نےگزشتہ 3 ماہ کے دوران  50 کروڑ ڈالرز کے موبائل فونز درآمد کرلیے۔

دستاویز کے مطابق  رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں موبائل فونزکی درآمدات میں103 فیصد اور ماہانہ بنیادوں پر ستمبر 2025 میں  28.58 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر 2025 میں سالانہ بنیادوں پرموبائل فونزکی درآمد 94.48 فیصد بڑھی

تبصرے

تبصرہ کریں