آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

غذر میں لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیئر پگھلنے سے کتنا نقصان ہوا؟ ابتدائی رپورٹ تیار

admin بتاریخ 2025-08-23 09:34:08
305 مشاہدات
غذر میں لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیئر پگھلنے سے کتنا نقصان ہوا؟ ابتدائی رپورٹ تیار

لع غذر کی تحصیل گوپس یاسین میں گلیشئیر پگھلنے سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔

حکام نے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ تیار کرکے اعلیٰ حکام کو ارسال کردی ہے جبکہ متاثرین نے حکومت سے فوری امداد کا مطالبہ کیا ہے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گوپس یاسین شیر افضل کے مطابق گلیشیئر پھٹنے سے تالی داس، مڈوری، مولا آباد، ہاکس تھنگی، راؤشن اور گوتھ کے کئی دیہاتوں میں 330 گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں