آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

جنسی اسکینڈل: شاہ چارلس نے بھائی شہزادہ اینڈریو سے ’پرنس‘ کا لقب واپس لے لیا

admin بتاریخ 2025-10-31 05:26:10
21 مشاہدات
جنسی اسکینڈل: شاہ چارلس نے بھائی شہزادہ اینڈریو سے ’پرنس‘ کا لقب واپس لے لیا

 برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے اپنے بھائی شہزادہ اینڈریو سے 'پرنس' کا  لقب واپس لیتے ہوئے انہیں شاہی رہائش گاہ خالی کرنے کا حکم دیدیا۔

بکنگھم پیلس کے اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ پرنس اینڈریو کو  اب اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کے  نام سے جانا جائے گا  اور  انہیں  'پرنس' کے لقب سے  نہیں پکارا جائے گا،  اب وہ شاہی رہائش گاہ رائل لاج سے منتقل ہو کر نجی رہائش اختیار کریں گے۔

بکنگھم پیلس کے بیان میں کہاگیا کہ یہ اقدامات ضروری سمجھے گئے ہیں، رپورٹس کے مطابق بادشاہ چارلس نے یہ فیصلہ شاہی خاندان کی ساکھ کو محفوظ رکھنےکے لیے کیا ہے

تبصرے

تبصرہ کریں