راچی: گلشن حدید میں نامعلوم ملزمان گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے لے گئے۔
پولیس کے مطابق گلشن حدید فیز ٹو میں ایک انوکھی چوری کی واردات سامنے آئی۔
ملزمان نے گھر کی دیواروں اور ڈریسنگ ٹیبل پر کارٹون اور نقش و نگار بھی بنائے، ملزمان نے خواتین اور بچوں کی تصویروں پر سرخ نشان بھی لگائے جس سے متاثرہ فیملی میں خوف و حراس پھیل گیا۔
پولیس کا بتانا ہے کہ چور لاکھوں روپے مالیت کے کپڑے، آرٹیفیشل جیولری، موبائل فون اور اسمارٹ واچ لے اڑے۔
واقعے کے بعد متاثرہ فیملی شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہے جب کہ فیملی نے واقعہ کے خلاف اسٹیل ٹاؤن تھانے میں درخواست جمع کرائی ہے
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں