موبائل فون کے زیادہ استعمال کے باعث کم عمر بچے نظر کی کمزوری کی بیماری میوپیا میں مبتلا ہونے لگے ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق بچوں میں نظر کی کمزوری کی بیماری میں اضافے کا انکشاف لاہور کے مغل آئی ٹرسٹ اسپتال کے شعبہ پیڈیاٹرک آپتھامولوجی کے زیر اہتمام سیمینار میں کیا گیا۔
سربراہ شعبہ پیڈز آپتھامولوجی پروفیسر سیما قیوم نے بتایا کہ میوپیا میں آنکھ کی ساخت تبدیل ہو جاتی ہے، بچےموبائل فونزکی اسکرین مسلسل دیکھتے ہیں، پلک بھی نہیں جھپکتے اور آنکھیں ملتے ہیں۔
پروفیسر سیما قیوم کے مطابق کم عمر بچے دور کی نظر کی کمزوری کی بیماری میوپیا میں مبتلا ہونے لگے ہیں، کئی بچوں کو منفی 7 سے 10 تک کی دور کی عینکیں لگ گئی ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ 10سال تک کی عمر کے 40 فیصد بچے میوپیا میں مبتلا ہو چکے ہیں جبکہ ان میں ہر سال14فیصد تک اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں