آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

پشاور میں تہرے قتل کی واردات، 2 خواتین سمیت 3 افراد تیز دھار آلے سے قتل

admin بتاریخ 2025-10-31 06:32:01
30 مشاہدات
پشاور میں تہرے قتل کی واردات، 2 خواتین سمیت 3 افراد تیز دھار آلے سے قتل

پشاور کے علاقے فقیر آباد میں گھر میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات رپورٹ ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے گزشتہ رات تیز دھار آلے سے 3 افراد کو قتل کیا، مقتولین میں ایک مرد اور 2 خواتین شامل ہیں ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور واقعے کی ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں