آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

کراچی میں اگلے 3 روز گرمی پڑنے کا امکان

admin بتاریخ 2025-10-31 08:17:06
26 مشاہدات
کراچی میں اگلے 3 روز گرمی پڑنے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے  شہر قائد میں  اگلے  3  روز  کے دوران درجہ حرارت میں معمولی اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن نے24 گھنٹوں میں شمال مشرق کی جانب حرکت کی ہے ۔

تبصرے

تبصرہ کریں