آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

چین کا نیا خلائی مشن شین ژو 21 کامیابی سے روانہ، سب سے کم عمر خلاباز شامل

admin بتاریخ 2025-11-01 07:04:37
26 مشاہدات
چین کا نیا خلائی مشن شین ژو 21 کامیابی سے روانہ، سب سے کم عمر خلاباز شامل

ین نے اپنا نیا خلائی مشن شین ژو 21 کامیابی سے روانہ کردیا۔

چینی میڈیا کے مطابق نیا چینی مشن تیانگونگ خلائی اسٹیشن  کے لیے  بھیجا گیا ہے۔ مشن میں چین کے سب سے کم عمر خلاباز سمیت 3 خلاباز شامل ہیں، مشن 6 ماہ تک خلا میں ہی رہے گا۔

مشن کو شمال مغربی چین کے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانچ کیا گیا، 2022 میں تعمیر ہونے والے تیانگونگ خلائی مرکز سے یہ ساتواں خلائی مشن ہے

تبصرے

تبصرہ کریں