آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ڈونلڈ ٹرمپ کا وفاقی انتخابات سے متعلق حکمنامے کا اہم حصہ کالعدم قرار

admin بتاریخ 2025-11-01 07:22:54
39 مشاہدات
ڈونلڈ ٹرمپ کا وفاقی انتخابات سے متعلق حکمنامے کا اہم حصہ کالعدم قرار

امریکی صدر  ڈونلڈ  ٹرمپ کا وفاقی انتخابات سے متعلق حکم نامے کا اہم حصہ کالعدم قرار دے دیاگیا۔

رواں برس مارچ میں جاری ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر میں شہری ہونے کا ثبوت لازمی قرار دیا گیا تھا تاہم اب  وفاقی انتخابات سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے حکم نامے کا اہم حصہ امریکی وفاقی جج نےکالعدم قرار دے دیا ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں