آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

کراچی: ٹریفک پولیس اہلکار کا 'ای چالان' سے بچنے کیلئے انوکھا طریقہ، شہری نے ویڈیو وائرل کردی

admin بتاریخ 2025-11-03 06:37:15
19 مشاہدات
کراچی: ٹریفک پولیس اہلکار کا 'ای چالان' سے بچنے کیلئے انوکھا طریقہ، شہری نے ویڈیو وائرل کردی

کراچی میں ٹریفک پولیس اہلکار کی نامکمل نمبر پلیٹ والی موٹرسائیکل چلانے کی ویڈیو سامنے  آنے کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ٹریفک پولیس اہلکار نے خود شہر میں نافذ ہونے  والے ای چالان سے بچنے کے لیے اپنی موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ پر موجود نمبرز ہی غائب کر دیے۔

تبصرے

تبصرہ کریں