آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

بھارت نے اپناسب سے وزنی مواصلاتی سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا

admin بتاریخ 2025-11-03 06:48:34
17 مشاہدات
بھارت نے اپناسب سے وزنی مواصلاتی سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا

نئی دہلی: بھارت نے  اب تک کا اپناسب سے وزنی مواصلاتی سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سی ایم ایس (CMS-03) نامی سیٹلائٹ پورے بھارت اور آس پاس کے وسیع سمندری علاقوں کی کوریج کرےگا۔

رپورٹ کے مطابق مواصلاتی سیٹلائٹ کا وزن تقریباً 4 ہزار 410 کلوگرام ہے جبکہ سیٹلائٹ کوآندھرا پردیش کےجنوبی علاقے سری ہری کوٹا سے مدار میں بھیجا گیا

تبصرے

تبصرہ کریں