آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

امریکا، برطانیہ اور نا ہی آسٹریلیا! دنیا کا سب سے مہنگا سیاحتی ویزا کس ملک کا ہے؟

admin بتاریخ 2025-11-03 07:00:25
15 مشاہدات
امریکا، برطانیہ اور نا ہی آسٹریلیا! دنیا کا سب سے مہنگا سیاحتی ویزا کس ملک کا ہے؟

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ امریکا، آسٹریلیا، برطانیہ یا جاپان کا سیاحتی ویزا حاصل کرنا سب سے مہنگا ہے تو  آپ بالکل غلط ہیں، کیونکہ ان میں سے کوئی بھی ملک دنیا کے سب سے مہنگے سیاحتی ویزے کی فہرست میں شامل نہیں ہے۔ 

آپ کے لیے یہ شاید یہ حیران کن بات ہو لیکن بھوٹان دنیا کا سب سے مہنگا سیاحتی ویزا رکھنے والا ملک قرار پایا ہے جہاں ہر سیاح کو فی رات 100 امریکی ڈالر لازمی ادا کرنے ہوتے ہیں، ویزا فیس صحت، تعلیم اور جنگلات تحفظ پر استعمال ہوتی ہے۔ 

 اس فہرست میں سب سے اوپر بھوٹان ہے، جو زمین پر سب سے مہنگا سیاحتی ویزا رکھنے والا ملک ہے۔ حیران کن بات ہے نا؟ اس کے منفرد ماڈل کے تحت غیر ملکی سیاحوں کو ’’پائیدار ترقی فیس‘‘ (Sustainable Development Fee) کے طور پر فی رات 100 امریکی ڈالر ادا کرنا پڑتا ہے، جو ویزا فیس کے علاوہ تقریباً 40 ڈالر مزید بنتی ہے۔ 

چار دن کے مختصر سفر پر بھی ایک سیاح کو تقریباً 440 سے 840 ڈالر تک خرچ کرنا پڑتا ہے۔ اس

تبصرے

تبصرہ کریں