وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے ہم تمام بندرگاہوں کو جدید بنا رہے ہیں، پاکستان دنیا کے لیے سمندری ٹریڈ روٹ ثابت ہوگا۔
کراچی میں میری ٹائم ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم سمیت تمام بندرگاہوں کو جدید بنا رہے ہیں، پاکستان وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا اور مشرق وسطی کے درمیان تجارتی حب بن سکتا ہے۔
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا پاکستان مختلف شعبوں میں سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش مقام ہے، یہاں توانائی، آئی ٹی اور معدنیات سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بلیو اکانوی میں سرمایہ کاری کے متعدد مواقع موجود ہیں، دنیا کی خوشحالی سمندری وسائل کے موثر استعمال پر منحصر ہے، پاکستان کو سمندر کی نعمت میسر ہے، یہ معاشی ترقی کا بہترین ذریعہ ہے۔
خیال رہے کہ کراچی میں جاری انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو 6 نومبر تک جاری رہے گی جس میں دنیا کے تقریباً تمام خطوں سے 178 نمائش کنندگان حصہ لے رہے ہیں۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں