کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے محکمہ نظم ونسق کے اجلاس میں کئی انکشافات سامنے آئے ہیں۔
صوبائی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے نظم ونسق کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سید ظفر علی آغا کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
اجلاس میں گریڈ 19 کے ملازمین کے لیے مختص فلیٹس گریڈ 16 کے ملازمین کو الاٹ کرنے، صوبے میں 19 تحصیلداروں کے بطور اسسٹنٹ کمشنر کام اس کے علاوہ اسٹینڈنگ کمیٹی نے بلوچستان ہاؤس اسلام آباد کے واجبات ادا نہ کرنے والوں کے نام اسمبلی فلور پر بے نقاب کرنے کا بھی اعلان کردیا۔
اجلاس میں کمیٹی کے اراکین نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ کئی کوارٹرز غیر متعلقہ افراد کو الاٹ کیے گئے ہیں اور بعض فلیٹس گریڈ 19 کے ملازمین کے لیے مختص ہونے کے باوجود گریڈ 16 کے ملازمین کو دیے گئے ہیں۔
کمیٹی نے 2 ہفتوں کے اندر تمام الاٹمنٹ کی تفصیلی فہرست فراہم کرنے کی ہدایت دی۔
اجلاس میں اراکین نے تشویش ظاہر کی کہ ترقیوں کے باعث پیدا ہونے والی کمی کو پورا کرنے کے لیے بعض تحصیلداروں کو بطور قائم مقام اے سی تعینات کیا گیا ہے جو عدالتی احکامات کے خلاف ہے۔
چیئرمین نے کہا کہ اس وقت تقریباً 19 تحصیلدار بطور اے سی کام کر رہے ہیں جب کہ او ایس ڈی اسسٹنٹ کمشنرز کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، کمیٹی نے ان افسران کی تفصیلی فہرست طلب کرنے کی ہدایت کی۔
علاوہ ازیں بلوچستان ہاؤس اسلام آباد میں بھی غیر قانونی رہائش اور ریونیو کی عدم ادائیگی کی شکایات کا نوٹس لے لیا گیا۔کر نے جب کہ بڑی تعداد میں اسسٹنٹ کمشنرز کے او ایس ڈی ہونے کے ا نکشافات سامنے آئے
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں