لاہور میں صدر ڈویژن پولیس نے گھروں میں وارداتیں کرنے والے 2 پولیس اہلکاروں اور ہنی ٹریپ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ایس پی صدر رانا حسین طاہر نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چوہنگ پولیس نے گھروں میں وارداتیں کرنے والے گروہ میں شامل 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
ایس ایس پی کے مطابق گرفتار ملزمان میں پولیس اہلکار علی حیدر، برطرف اہلکار راحت علی اور ساتھی شامل ہیں، ملزمان سے لوٹےگئے کروڑوں مالیت کے زیورات، نقدی اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
ادھر نواب ٹاؤن پولیس نے ہنی ٹریپ کی وارداتیں کرنے والےگروہ کے 3 ارکان رضا، خرم اور سلیمان کو گرفتار کرلیا۔
ملزمان آن لائن خریداری پر ڈسکاؤنٹ دینےکا جھانسہ دے کر شہریوں کو بلاتے ،برہنہ ویڈیوز بنا کر تشدد کرتے اور نقدی، قیمتی سامان لوٹ لیتے تھے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں