آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ

admin بتاریخ 2025-11-05 05:12:00
20 مشاہدات
ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ

گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے سیاحتی علاقوں میں  برفباری سے  سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا، بابوسر، نانگا پربت اور بٹوگاہ کی چوٹیوں پر برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، 12 سے زائد گاڑیاں برف میں پھنس گئیں۔

تبصرے

تبصرہ کریں