آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

عدالتی حکم کے باجود شیخ رشید کو بیرون ملک روانگی سے روک دیا گیا

admin بتاریخ 2025-11-05 05:16:04
22 مشاہدات
عدالتی حکم کے باجود شیخ رشید کو بیرون ملک روانگی سے روک دیا گیا

ابق  وزیر  داخلہ  شیخ رشید کو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ  اور پی این آئی ایل سے بھی  سےنکالنےکا حکم دیا تھا لیکن اس کے باوجود سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

تبصرے

تبصرہ کریں