آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

کراچی: ڈمپر حادثے پر احتجاج کرنے والے شہریوں پر فائرنگ کرنے والاگارڈگرفتار

admin بتاریخ 2025-11-05 05:21:27
22 مشاہدات
کراچی: ڈمپر حادثے پر احتجاج کرنے والے شہریوں پر فائرنگ کرنے والاگارڈگرفتار

کراچی کے علاقے رام سوامی میں ڈمپر حادثے کے بعد احتجاج کرنے والے شہریوں پر فائرنگ کرنے  والے گارڈ کو گرفتار کرلیا گیا۔

کراچی کے علاقے  رام سوامی میں گزشتہ دنوں ڈمپر حادثے  پر شہریوں نے احتجاج کیا جس پر ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت محسود کے گارڈ نے فائرنگ کی تھی جس پولیس نے سہراب گوٹھ سے گرفتار کرلیا ہے۔ 

تبصرے

تبصرہ کریں