آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

بریڈفورڈ کے 2 افراد سے 2 ملین پاؤنڈ کا سونا اور زیورات برآمد

admin بتاریخ 2025-11-05 05:23:45
20 مشاہدات
بریڈفورڈ کے 2 افراد سے 2 ملین پاؤنڈ کا سونا اور زیورات برآمد

رطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ کے  2  افراد سے 2 ملین پاؤنڈ مالیت  کا سونا  اور زیورات برآمد کیے گئے ہیں۔

گریٹر مانچسٹر پولیس کے مطابق مانچسٹر ائیرپورٹ پر  منی لانڈرنگ کیس میں کارروائی کی گئی جس دوران 2 مشتبہ افراد کو برطانیہ واپسی پر ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا، ان  افراد سے 2 ملین پاؤنڈ مالیت کا سونا اور زیورات برآمد کیے گئے ہیں۔

تبصرے

تبصرہ کریں