آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ظہران ممدانی نیو یارک کے کم عمر ترین میئر

admin بتاریخ 2025-11-05 07:41:29
6 مشاہدات
ظہران ممدانی نیو یارک کے کم عمر ترین میئر

امریکا کے اہم ترین شہروں میں سے ایک نیو یارک کے میئر کا الیکشن جیتنے والے ظہران ممدانی شہر کے پہلے مسلمان میئر ہونے کے ساتھ سب سے کم عمر ترین میئر بھی بن گئے ہیں۔

امریکا میں تاریخ رقم ہوگئی، ڈیموکریٹک سوشلسٹ امیدوار ظہران ممدانی تاریخی کامیابی حاصل کر کے پہلے مسلمان اور کم عمر ترین میئر بن گئے۔

34 سالہ ظہران ممدانی نے غیر سرکاری نتائج کے مطابق 49 اعشاریہ 6 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے حریف سابق گورنر اینڈریو کومو کو 41 اعشاریہ 6 فیصد ووٹ ملے۔

تبصرے

تبصرہ کریں