آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

قومی ائیرلائن کی ائیرکرافٹ انجینئرز کو مذاکرات کی پیشکش، انجینئرز کی کلیئرنس پر ضروری پروازیں روانہ

admin بتاریخ 2025-11-05 07:58:54
4 مشاہدات
قومی ائیرلائن کی ائیرکرافٹ انجینئرز کو مذاکرات کی پیشکش، انجینئرز کی کلیئرنس پر ضروری پروازیں روانہ

کراچی: قومی ائیرلائن کی انتظامیہ نے احتجاج پر موجود  ائیر کرافٹ انجینئرز کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔

جیو نیوز کے مطابق  تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر  قومی ائیرلائن کے ائیرکرافٹ انجینئرز نے آج  غیر اعلانیہ احتجاج کیا تاہم ضروری امور انجام دیے گئے۔  

تبصرے

تبصرہ کریں