ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں کویت کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستانی ٹیم کے کپتان عباس آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا، کویت نے مقررہ 6 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 123 رنز بنائے۔
کویت کی جانب سے اوپننگ بیٹر عدنان ادریس 17 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ بلال طاہر نے ٹیم کے لیے 24 رنز جوڑے۔
میت بھوسر 41 اور وکٹ کیپر کیپر بیٹر عثمان پٹیل 31 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔ پاکستان کی جانب سے عباس آفریدی اور معاذ صداقت نے ایک، ایک وکٹ اپنے نام کی۔
ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر میچ اپنے نام کرلیا، خواجہ نافع 25 اور شاہد عزیز 23 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے جبکہ محمد شہزاد 14 رنز بنا کر ریٹائر ہرٹ ہوئے اور انہیں میدان سے باہر جانا پڑا۔
عبد اللہ صمد بغیر کوئی رن بنائے پویلین کی جانب لوٹے جب کہ کپتان عباس آفریدی نے 55 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں انہوں نے 12 گیندوں میں 1 چوکا اور 8 چھکوں کی بدولت کھیل کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں