آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا گرفتار، جیل منتقل

admin بتاریخ 2025-11-07 05:39:35
24 مشاہدات
سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا گرفتار، جیل منتقل

سربراہ سنی اتحاد کونسل اور ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو فیصل آباد سےگرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق صاحبزادہ حامد رضا پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے اور عدالت سے سزا یافتہ ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کر کے فیصل آباد سینٹرل جیل منتقل کر دیا ہے

تبصرے

تبصرہ کریں