آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ظہران ممدانی کی جنید خان اور ارسلان نصیر سے مشابہت؟ دونوں ادارکاروں نے ردعمل میں کیا کہا؟

admin بتاریخ 2025-11-07 05:40:58
33 مشاہدات
ظہران ممدانی کی جنید خان اور ارسلان نصیر سے مشابہت؟ دونوں ادارکاروں نے ردعمل میں کیا کہا؟

سوشل میڈیا صارفین نے نیویارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی کو پاکستانی اداکار جنید خان اور  ارسلان نصیر کا ہمشکل قرار دے دیا۔

ڈیموکریٹک سوشلسٹ امیدوار ظہران ممدانی نیو یارک کے میئر کے الیکشن میں کامیابی حاصل کرکے پہلے مسلمان اور کم عمر ترین میئر بننے کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں جس کے بعد سے ظہران ممدانی کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہیں ۔

حال ہی میں پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے ظہران ممدانی کی پاکستانی اداکار جنید خان اور ارسلان نصیر میں مشابہت ڈھونڈ نکالی

تبصرے

تبصرہ کریں