آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

UPS بھی بند ہوگیا، لائٹ آن کردو'، سرفراز احمد کراچی میں بارش کے بعد بجلی کی معطلی سے تنگ

admin بتاریخ 2025-08-20 08:50:15
34 مشاہدات
 UPS بھی بند ہوگیا، لائٹ آن کردو'، سرفراز احمد کراچی میں بارش کے بعد بجلی کی معطلی سے تنگ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد بھی کراچی میں بارش کے بعد معطل ہونے والی بجلی سے  تنگ آگئے۔

کراچی میں منگل کی صبح سے وقفے وقفے سے ہونے والی  بارش کے بعد شہر کے 550 فیڈر پر بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ 2100 میں سے1550 سےزائد فیڈرز سےبجلی کی فراہمی جاری ہے۔

بجلی کی بندش کی وجہ سے  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے بجلی بحال کرنے کی اپیل کی۔

سرفراز احمد نے انسٹاگرام پر اسٹوری لگاتے ہوئے اپیل کی کہ بفر زون کی بجلی بحال کردو، 10 گھنٹے ہوگئے ہیں، UPS بھی بند ہوگیا ہ

تبصرے

تبصرہ کریں