آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ویڈیو: چین میں چند ماہ قبل ٹریفک کیلئے کھولے جانے والا پل گرگیا

admin بتاریخ 2025-11-12 07:23:07
18 مشاہدات
ویڈیو: چین میں چند ماہ قبل ٹریفک کیلئے کھولے جانے والا پل گرگیا

یجنگ: چین میں چند ماہ قبل ٹریفک کیلئے کھولے جانے والے  پل  کا ایک حصہ گرگیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے صوبے سچوان میں 758 میٹر طویل ہونگ چی پل اچانک منہدم ہوگیا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2 روز قبل پل میں دراڑیں پڑانا شروع ہوگئی تھیں جس کے بعد منگل کے دن پل کا ایک حصہ منہدم ہوگیا۔ 

تبصرے

تبصرہ کریں