آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

لیجنڈری اداکار دھرمیندر اسپتال سے ڈسچارج ، گھر منتقل

admin بتاریخ 2025-11-12 07:25:51
23 مشاہدات
لیجنڈری اداکار دھرمیندر اسپتال سے ڈسچارج ، گھر منتقل

الی وڈ کے لیجنڈری  اداکار دھرمیندر کو ممبئی کے  بریچ کینڈی اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سینئر اداکار دھرمیندر کے ڈاکٹر پریت صمدانی کا کہنا ہے کہ ‘ دھرمیندر کے اہل خانہ نے انہیں گھر لے جانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد بدھ صبح  7.30 بجے کے قریب انھیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا‘۔

تبصرے

تبصرہ کریں