آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

بالی وڈ اسٹار گووندا طبیعت اچانک بگڑ نے پر بے ہوش ہوگئے، اسپتال منتقل

admin بتاریخ 2025-11-12 07:26:51
22 مشاہدات
بالی وڈ اسٹار گووندا طبیعت اچانک بگڑ نے پر بے ہوش ہوگئے، اسپتال منتقل

بالی وڈ سپر اسٹار گووندا کو ممبئی میں واقع  اپنی رہائش گاہ میں  بے ہوش ہوجانے کے بعد  اسپتال منتقل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 61 سالہ گووندا  کی گزشتہ رات ان کے گھر پر اچانک طبیعت بگڑگئی جس کے بعد انہیں جوہو کے کریٹیکل کیئر اسپتال میں گووندا کے دیرینہ دوست اور قانونی مشیر للت بندل نے  بھارتی میڈیا کو بتایا کہ ‘ گزشتہ شب انہیں گووندا کے گھر پر بے ہوش ہوجانے کی اطلاع دی گئی ، طبیعت اچانک بگڑنے پر گووندا کو اسپتال منتقل کیا گیا، اس دوران ان کے چند ٹیسٹ بھی کیے گئے جن کے نتائج کا انتظار ہے‘ ۔داخل کروایا گیا ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں