آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ایشیز سیریز سے قبل 2 آسٹریلوی فاسٹ بولرزکو انجری کا سامنا

admin بتاریخ 2025-11-12 07:33:04
27 مشاہدات
ایشیز سیریز سے قبل 2 آسٹریلوی فاسٹ بولرزکو انجری کا سامنا

یشیز سیریز  سے چند  دن  قبل ہی  2  آسٹریلوی فاسٹ بولرز  انجری کا شکار ہوگئے۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ اور شین ایبٹ انجری کے خطرے سے دوچار ہیں۔

آسٹریلوی میڈیا کا بتانا ہے کہ 9 دن بعد ایشیز سیریزکا آغاز ہے تاہم اس صورتحال میں آسٹریلیا کو فاسٹ بولرزکی عدم دستیابی کا خدشہ ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں