آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

’لاش کچن میں دفنائی اور وہیں کھانا بنایا‘، آشنا کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کرنیوالی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات

admin بتاریخ 2025-11-12 07:41:31
21 مشاہدات
’لاش کچن میں دفنائی اور وہیں کھانا بنایا‘، آشنا کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کرنیوالی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات

بھارت میں شوہر کو قتل کرکے اس کی لاش  اپنے ہی کچن میں دفنانے والی بیوی  نے پولیس تفتیش کے دوران تہلکہ خیز انکشافات کیے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2015 میں گجرات کے شہر احمد آباد میں   محمد اسرائیل اکبر علی انصاری نامی شخص نے روبی نامی خاتون سے محبت کی شادی کی تھی، اسرائیل اکبر بطور مستری کام کرتا تھا اور  اپنی اہلیہ اور 2 بچوں کے ہمراہ احمد آباد کے علاقے سرکھیج میں رہائش پذیر تھا۔

 سفاک بیوی نے اپنے شوہر کا قتل کیوں کیا؟

بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ چند سال قبل روبی نے عمران واگھیلا نامی شخص سے تعلقات استوار کرلیے جس کے بعد روبی کو اسرائیل اکبر  اپنے اور عمران کے درمیان کھٹکنے لگا، رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے بعد روبی اور اسرائیل کے درمیان تعلقات خراب ہوگئے

تبصرے

تبصرہ کریں