آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائیاں، معروف فاسٹ فوڈ اور کیفے چینز کا ریکارڈ ضبط

admin بتاریخ 2025-11-12 07:54:02
21 مشاہدات
پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائیاں، معروف فاسٹ فوڈ اور کیفے چینز کا ریکارڈ ضبط

لاہور: پنجاب ریونیو  اتھارٹی کی ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

ترجمان پنجاب ریونیو اتھارٹی کے مطابق  لاہور، گوجرانولہ اور سرگودھا میں معروف فاسٹ فوڈ اور کیفے چینز کی چیکنگ کی گئی۔

 ترجمان کا بتانا ہے کہ ٹیکس ادائیگی میں خرد بردکرنے  پر معروف فاسٹ فوڈ اور کیفے چینز کا ریکارڈ ضبط کیا گیا ہے۔ 

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ گوجرانولہ، رحیم یارخان، بہاولپور میں  ریسٹورینٹس اور مارکیز کے ریکارڈ کی بھی چیکنگ کی گئی، اس دوران 4 مارکیز، 5 کیفیز اور 6 ریسٹورینٹس کا ریکارڈ قبضے میں لیا گیا

تبصرے

تبصرہ کریں