آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

دبئی میں روسی جوڑے کا قتل، لاشوں کے ٹکڑے ریگستان اور کوڑے دان میں پھینک دیے گئے

admin بتاریخ 2025-11-12 09:46:28
32 مشاہدات
 دبئی میں روسی جوڑے کا قتل، لاشوں کے ٹکڑے ریگستان اور کوڑے دان میں پھینک دیے گئے

دبئی  میں روسی کرپٹو جوڑے کو قتل کرکے لاشوں کے ٹکڑے ریگستان اور کوڑے دان میں پھینک دیے گئے۔

روسی میڈیا کے مطابق دبئی کے پہاڑی علاقے حتہ میں روسی جوڑے کا بہیمانہ قتل  کیا گیا جس کے بعد  جوڑے کی لاشوں کے  ٹکڑوں کو ریگستان اور کوڑے دان میں پھینک دیا گیا۔

تبصرے

تبصرہ کریں