آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ اور حکومت پر فلور کراسنگ کی حمایت کا الزام

admin بتاریخ 2025-11-14 05:22:41
23 مشاہدات
اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ اور حکومت پر فلور کراسنگ کی حمایت کا الزام

اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ اور حکومت پر فلور کراسنگ کی حمایت کا الزام عائد کردیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ حکومت اور اس کے اتحادیوں نے بتادیا کہ وہ لوٹا کریسی اور کرپشن کے ساتھ کھڑے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے فلور پر کھڑے ہوکر استعفے کا اعلان کیا، پارٹی ہدایات کے خلاف ووٹ دینے والے پر 63 اے لاگو ہوتا ہے۔

پی ٹی آئی سینیٹر ہمایوں مہمند نے بھی چیئرمین سینیٹ کی طرف سے فلور کراسنگ کی حمایت کرنے کو  ناقابلِ قبول قرار دیا۔

ادھر  جے یو آئی ف کے کام

تبصرے

تبصرہ کریں