چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے آج فل کورٹ اجلاس بلالیا۔
ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں ستائیسویں ترمیم کے عدلیہ پر اثرات کے حوالے سے ججوں سے مشاورت کی جائے گی، فل کورٹ میٹنگ جمعےکی نماز کے بعد 2 بجے ہوگی۔
سپریم کورٹ کے تین ججز جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس صلاح الدین پنہور نے ستائیسویں آئینی ترمیم سے متعلق چیف جسٹس کو خطوط لکھے تھے۔
خط میں جسٹس صلاح الدین پنہور کا کہنا تھا کہ فل کورٹ میٹنگ بلا کر آئینی ترمیم کا شق وار جائزہ لیا جائے، لا اینڈ جسٹس کمیشن اور عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کو بھی مشاورت میں شامل کیا جائے، ستائیس ویں ترمیم اختیارات کے توازن کو خراب کر سکتی ہے۔
اس کے علاوہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی جسٹس امین الدین خان کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے، جسٹس امین الدین 20 نومبر کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں