بھارتی اپوزیشن جماعت نے الزام عائد کیا ہے کہ بہار انتخابات میں حکومتی اتحاد نے 14ہزار کروڑ روپے کا غلط استعمال کرتے ہوئے الیکشن جیتا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جَن سوراج پارٹی نے بہار اسمبلی انتخابات کے بعد الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعلیٰ نتیش کمار کی حکومت نے عالمی بینک سے حاصل کردہ 14 ہزار کروڑ روپے کے قرض کو اور مجموعی طور پر 40 ہزار کروڑ روپے عوامی مراعات اور ووٹ خریدنے کے لیے استعمال کیے۔
پارٹی کے قومی صدر ادے سنگھ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ حکومت نے انتخابات کے اعلان کے بعد مکھیا منتری مہیلا روزگار یوجنا (وزیراعلیٰ روزگار پروگرام برائے خواتین) کے تحت ہر خاتون کو 10 ہزار روپے منتقل کیے اور یہ رقم انتخابات سے ایک دن قبل تک جاری رہی۔
یاد رہے کہ بھارتی ریاست بہار کے ریاستی اسمبلی کے الیکشن میں حکمران اتحاد بھاری اکثریت سے کامیاب ہوا ہے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں