آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

’گلوکاری سے قبل گھر میں فاقے ہوتے تھے‘، صنم ماروی اب کانسرٹ کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

admin بتاریخ 2025-11-17 06:55:57
22 مشاہدات
’گلوکاری سے قبل گھر میں فاقے ہوتے تھے‘، صنم ماروی اب کانسرٹ کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

 پاکستانی لوک گلوکارہ صنم ماروی نے ایک کانسرٹ کا معاوضہ 25 لاکھ روپے لینے کا انکشاف کیا ہے۔

صوفیانہ کلام اور لوک  گلوکاری کی وجہ سے مشہور صنم ماروی حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جس دوران انھوں نے  اپنے کیرئیر کے اتار چڑھاؤ سمیت زندگی کے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

صنم ماروی کے مطابق میں نے اپنے بہن بھائیوں کی کفالت کی وجہ  سے کم عمری سے ہی کام کرنا شروع کر دیا تھا،  ہمارے گھر میں فاقے ہوتے تھے، جب میں 4 سال کی تھی اس وقت میرا خاندان حیدرآباد منتقل ہوگیا تھا۔

تبصرے

تبصرہ کریں