آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

'تصویر لو، بدتمیزی مت کرو'، بائے بولنے پر جیا بچن پاپا رازی پر پھٹ پڑیں، ویڈیو وائرل

admin بتاریخ 2025-11-17 06:56:46
18 مشاہدات
'تصویر لو، بدتمیزی مت کرو'، بائے بولنے پر جیا بچن پاپا رازی پر پھٹ پڑیں، ویڈیو وائرل

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور سیاستدان جیا بچن نے پاپارازی کو ڈانٹ پلادی۔

حال ہی میں اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں انہیں فوٹوگرافرز سے الجھتے دیکھا جاسکتا ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں