آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

برطانیہ کی اسائلم پالیسی میں تبدیلیاں، مستقل رہائش کیلئے 20 سال انتظار لازم

admin بتاریخ 2025-11-18 06:01:18
21 مشاہدات
برطانیہ کی اسائلم پالیسی میں تبدیلیاں، مستقل رہائش کیلئے 20 سال انتظار لازم

برطانیہ نے اسائلم پالیسی میں تبدیلیاں کردیں  جس کے تحت سیاسی پناہ حاصل کرنے میں ناکام رہنے والوں کو فوری ملک سے باہر نکالاجائے گا ۔

برطانیہ نے سياسی پناہ کی مدت 5 سال سے کم کر کے 30 ماہ اور مستقل رہائش کے ليے 5 سال کے بجائے 20 سال انتظار کی شرط رکھ دی۔

تبصرے

تبصرہ کریں