آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

یوکرین فرانس سے 100 رافیل طیارے خریدے گا، اہم دفاعی معاہدہ طے پا گیا

admin بتاریخ 2025-11-18 06:04:58
24 مشاہدات
یوکرین فرانس سے 100 رافیل طیارے خریدے گا، اہم دفاعی معاہدہ طے پا گیا

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے  فرانس کے ساتھ اہم دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے۔

 غیر ملکی میڈیا کےمطابق اس معاہدے کے تحت یوکرین آئندہ 10 برسوں میں فرانس سے 100 رافیل جنگی طیارے، ڈرونز، ریڈارز،  ائیر ڈیفنس سسٹمز  ، اسمارٹ گائیڈڈ بم اور  دیگر عسکری ساز و سامان خریدے گا۔

تبصرے

تبصرہ کریں