آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

کرنٹ لگنے سے 30 اموات، بجلی کی 3 تقسیم کارکمپنیوں پر 5 کروڑ 75 لاکھ روپے جرمانہ عائد

admin بتاریخ 2025-11-18 06:28:22
18 مشاہدات
کرنٹ لگنے سے 30 اموات، بجلی کی 3 تقسیم کارکمپنیوں پر 5 کروڑ 75 لاکھ روپے جرمانہ عائد

اسلام آباد: پنجاب کی 3 بجلی تقسیم کارکمپنیوں پر کرنٹ سے ہونیوالی  30 اموات پر  5کروڑ 75  لاکھ  روپے کے جرمانے عائد کردیے گئے۔

نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیہ  کے مطابق 2023-24 کے دوران  کرنٹ لگنے سے 30 اموات ہوئیں،  اس عرصے کے دوران لیسکو میں 13،گیپکو میں 9 اور فیسکو ریجن میں 8 اموات ہوئیں۔

تبصرے

تبصرہ کریں