آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

admin بتاریخ 2025-11-18 06:29:48
16 مشاہدات
الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں  بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری محفوظ فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن مقامی حکومت کے انتخابات کے لیے سرکاری افسران، عدلیہ یا سرکاری ادارے سے ریٹرننگ آفیسر  (آر او )،  ڈپٹی ریٹرننگ آفیسر ( ڈی آر او )  اور  اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر (اے آر او )  تعینات کر سکتا ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں