آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

کراچی میں بھاری بھرکم ای چالان سے پریشان عوام کو کچھ ریلیف ملنے کا امکان

admin بتاریخ 2025-11-18 06:31:33
18 مشاہدات
کراچی میں بھاری بھرکم ای چالان سے پریشان عوام کو کچھ ریلیف ملنے کا امکان

کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ہونے والے ای چالان کے جرمانے  پر  ملک کے دیگر علاقوں کی نسبت کراچی میں غیرمعمولی طور  پر  گفتگو ہو  رہی ہے۔

 عوامی مطالبے کے پیش نظر پولیس حکام کی جانب سے اس سلسلے میں سوچ بچار کیا جا رہا ہے اور جلد فیصلہ متوقع ہے۔

 ایک اعلیٰ پولیس افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر  جیو نیوز کو  بتایا کہ عوامی مطالبے کے پیش نظر سندھ میں ای چالان کے مختلف جرمانوں کی رقم میں کمی کرنے یا نہ کرنے کیلئے بات چیت جاری ہے

تبصرے

تبصرہ کریں