سابقہ مس یونیورس سشمیتا سین کو 2023 میں دل کا دورا پڑا تھا اور اس حوالے سے اداکارہ نے حال ہی میں ایک انکشاف کیا ہے۔
ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے دل کے آپریشن سے قبل بے ہوشی کا انجیکشن لینے سے منع کردیا تھا کیونکہ اس خیال نے انہیں شدید خوف میں مبتلا کردیا تھا کہ وہ اسٹنٹ ڈالنے کے عمل سے بالکل لاعلم ہیں۔
سشمیتا سین نے کہا کہ میں نہیں چاہتی تھی مجھے سیڈیٹ کیا جائے، میں جاگتے ہوئے سب کچھ دیکھنا چاہتی تھی، مجھے دیکھنا تھا کہ یہ سب کیا ہورہا ہے۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ سب دیکھنا خوفناک تھا لیکن یہ سب نہ دیکھنا اس سے بھی زیادہ ڈراؤنا تھا، سرجری کے وقت میں نے ڈاکٹرز کو یہ بھی کہا کہ یہ پروسیجر جلدی کریں تاکہ میں اپنے کام پر واپس جاسکوں۔
واضح رہے کہ سشمیتا کی 95 فیصد شریانیں بند تھیں جس کی وجہ سے ان میں فوری اسٹنٹ ڈالنے کی ضرورت تھی۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں