لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بچوں کیخلاف جرائم میں ملوث لوگ سماج کے ناسور ہیں اور انہیں ہم جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے بچوں کےجنسی استحصال، تشددکی روک تھام وبحالی کے عالمی دن پر جاری پیغام میں کہا کہ پنجاب میں پاکستان کاپہلا ورچوئل سینٹربرائےچائلڈ سیفٹی قائم کیاگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اورمستحکم گورننس کو ملاکربچوں کی حفاظت کا محفوظ نظام بنادیا ہے، پنجاب کا ورچوئل سینٹر ہزاروں بچھڑے بچوں کو ان کی فیملیز سے ملاچکاہے۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ بچے میری ریڈلائن ہیں، بچوں کی حفاظت ہمارا فرض ہے، بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث لوگ سماج کے ناسور ہیں اور ایسے جرائم میں ملوث افراد جڑ سے اکھاڑ پھینکے جائیں گے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں