آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

الیکشن کمیشن کا سہیل آفریدی کے سرکاری ملازمین کو دھمکی آمیز بیان پر نوٹس، آج اجلاس طلب

admin بتاریخ 2025-11-20 05:43:59
14 مشاہدات
الیکشن کمیشن کا سہیل آفریدی کے سرکاری ملازمین کو دھمکی آمیز بیان پر نوٹس، آج اجلاس طلب

الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا ضمنی انتخاب پر  مامور  سرکاری ملازمین کےخلاف دھمکی آمیز  الفاظ کا نوٹس لے لیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے آج صبح ساڑھے 11 بجے اجلاس طلب کرلیا جس میں سہیل آفریدی کے معاملے پر مناسب قانونی کارروائی کرنے پر غور کیا جائےگا۔

تبصرے

تبصرہ کریں