لاہور کے علاقے کاہنہ سے مبینہ طورپر اغوا کی گئی خاتون کا تاحال پتا نہیں چل سکا، پولیس نے خاتون کی بازیابی کے لیے عوام سے مدد مانگ لی۔
پولیس نے مغویہ فوزیہ کی اطلاع دینے والوں کو 5 لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان کردیا، لاہور کے تمام تھانوں میں مغویہ کی تصویر والا پمفلٹ بھی لگا دیا گیا۔
پولیس خاتون کی بازیابی کے لیے جیو فینسگ سمیت تمام طریقے استعمال کرچکی ہے۔
مغویہ کی والدہ نے بیان دیا تھا کہ اس کی بیٹی کو جن لےگئے ہیں۔
یاد رہےکہ کاہنہ میں خاتون کے اغوا کا مقدمہ 2019 میں درج ہوا تھا جس کے بعد ہائیکورٹ نے پولیس کو خاتون کی بازیابی کے لیے 20 نومبر تک مہلت دی تھی۔
ستمبر میں لاہور پولیس نے مبینہ طور جنات کے ہاتھوں اغوا ہونے والی خاتون کو بازیاب کرنے کے لیے خصوصی ٹیم بھی تشکیل دی تھی۔
اس حوالےسے ترجمان پولیس کاکہنا تھا کہ 6 سال قبل 2 بچوں کی ماں فوزیہ کو مبینہ طورپر جنات نے اغوا کرلیا تھا جسے ٹریس کرنے کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں