آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی آٹو مارکیٹ بنانے کے منصوبے کا آغاز

admin بتاریخ 2025-11-20 05:58:39
23 مشاہدات
دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی آٹو مارکیٹ بنانے کے منصوبے کا آغاز

بئی  نے دنیا کی سب سے بڑی اور جدید آٹو مارکیٹ بنانے کے منصوبے کا باقائدہ آغاز کردیا۔

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم شیخ مکتوم بن محمد بن راشد المکتوم نے منصوبے کا افتتاح کیا، انہوں نے کہاکہ آٹو مارکیٹ کا مقصد 2033 تک دبئی کی معیشت کو دگنا کرنا ہے۔

تبصرے

تبصرہ کریں