موسمیاتی تجزیہ کار کا بتانا ہے کہ اس سسٹم کے زیر اثر آج بھی جنوب مشرقی اور زیریں سندھ میں مسلسل گرج چمک کے بادل بنتے رہیں گے، شہر میں آج بھی موسلا دھار کا امکان ہے۔
موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق سازگار موسمی حالات کے باعث کراچی میں آج مزید گرج چمک کے ساتھ بارش امکان ہے، یہ اسپیل کراچی میں مزید 2راچی: موسمیاتی تجزیہ کاروں نے آج بھی کراچی میں موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔
موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق شمالی بحیرۂ عرب کے اوپر 2 مختلف مون سون کے سسٹم ہیں، ایک جنوب مشرق کیٹی بندر کے قریب اور دوسرا کچ ریجن کے اوپر ہے، ایک نمایاں کم دباؤ وسطی بھارت کے اوپر موجود ہے سے 3 دن سرگرم رہے گا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) انجم نذیر ضیغم کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دن 2 بجے کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے، آج دوپہر شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ شام 7 بجے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
انجم نذیرضیغم کا کہنا ہے کہ سندھ میں بارش کا سلسلہ 23 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے، کلاؤڈ برسٹ پہاڑی علاقوں میں ہوتا ہے۔
بھارت کبھی پانی روک کر اور کبھی چھوڑ کر دریاؤں میں سیلابی صورتحال پیدا کر رہا ہے: مصدق ملک
آفریدی نے بھارت سے متعلق خود سے منسوب سوشل پوسٹ کو فیک قرار دیدیا، پوسٹ میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، کوئی پاکستانی کرکٹر ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکا
رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟
ایلون مسک نے ڈونلد ٹرمپ کیخلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر پچھتاوے کا اظہار کر دیا
ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر حل کر سکیں گے: امریکی محکمہ خارجہ نے امید ظاہر کر دی
بجٹ میں عام آدمی پرٹیکس کا مزید بوجھ نہیں ڈالا گیا: وزیراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس بڑھانے کی تجاویز مسترد کردیں

تبصرہ کریں