آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

لکڑی اسمگلنگ میں ملوث شخص پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ عائد

admin بتاریخ 2025-11-20 07:25:16
18 مشاہدات
لکڑی اسمگلنگ میں ملوث شخص پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ عائد

چکوال: لکڑی اسمگل کرنے والے ملزم پر  پاکستان کی  تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ 

جیو نیوز کے مطابق  محکمہ جنگلات نے چکوال میں  کارروائی کرتے ہوئے ایک  کنٹینر سے 906.25 مکعب فٹ لکڑی برآمد کرکے بحق سرکار ضبط کرلی۔ 

حکام نے بتایا کہ کنٹینر کو پکڑنے کے لیے جہلم اورچکوال کےڈی ایف اوز نے مل کر کارروائی کی جب کہ اسمگل کی جانے  لکڑی میں چیر، کیل اور پرتال کی اقسام شامل تھیں۔ 

ڈویژن فاریسٹ آفیسر کے مطابق لکڑی اسمگل کرنے والے شخص پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا 73 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ 

تبصرے

تبصرہ کریں