آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ایشز سیریز : پہلے ایشز ٹیسٹ کے لیےآسٹریلیا کی پلیئنگ الیون کا اعلان

admin بتاریخ 2025-11-20 07:27:44
24 مشاہدات
ایشز سیریز : پہلے ایشز ٹیسٹ کے لیےآسٹریلیا کی پلیئنگ الیون کا اعلان

پرتھ: آسٹریلیا نے پہلے ایشیز ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ  الیون کا اعلان کردیا۔

ایشیز کا پہلا ٹیسٹ کل سے پرتھ میں شروع ہوگا جس کی کپتانی اسٹیون اسمتھ کریں گے

تبصرے

تبصرہ کریں